: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 8 جو لا ئی ( ایجنسیز) نلسا ر یو نیو ر سٹی آ ف لا ‘ حید ر آ باد ایم بی اے پر و گر ام کی پیشکش کر ر ہا ہے جس میں کو ر ٹ مینجمینٹ‘ کا ر پو ریٹ گو ر ننس‘ فینا نشیل مینجمیٹ اینڈ کیپٹل ما ر کٹ‘ ہیو من ر یسو ر سس مینجمنٹ اور بز نس ر یگو
لیشن اسپیشیا لا ئز یشن شا مل ہیں ۔ یو نیو ر سٹی 2 سا لہ ایم بی اے پر و گر ا م میں د اخلو ں کے پہلے مر جلہ کیلئے د ر خوا ستیں طلب کر ر ہی ہے اور در خوا ستو ں کی و صو لی کی آ خر ی تا ر یخ 10 جو لا ئی ہے۔ کلا سس کا آ غا ز 14 جو لائی سے عمل میں آ ئے گا ۔ مزید تقصیلا ت کیلئے ویب سا ،ٹ www.cms.nalsar.ac.in کا مشا ہد ہ کر سکتے ہیں۔